Message by CCPO Lahore

          

 

 

Welcome to Lahore Police web site

 

.

 

 

Capital City Police Officer,

                                                                                                              Lahore

News & Events
24th June, 2014
لاہور23 جون2014:ڈی آئی جی آپریشنزمحمد وقاص نذیزنے میڈیا پر چلنے والی خبر پر شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں 7سالہ بچی سے زیادتی کا نوٹس لے لیااور ایس پی کینٹ سرفراز احمدورک کو فوری طور پر ملزم گرفتار کر کے کاروائی عمل میں لانے کا حکم دیا جس پر ایس پی کینٹ سرفراز احمد ورک نے اے ایس پی شمالی چھاؤنی سرکل عرفان خان طارق اور ایس ایچ او تھانہ شمالی چھاؤنی شبیر حسین اعوان کو ہدایت کی کہ شمالی چھاؤنی کے علاقہ بہار شاہ روڈکی رہائشی 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قذافی پارک Eبلاک الفیصل ٹاؤن سے 31 سالہ سفاک ملزم مظہر عرف نومی کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبری 599/14 زیر دفعہ 376/511درج کر لیا۔ read more
30th May, 2014
لاہور30 مئی۔27مئی 2014 ؁ء کو فین روڈ پر سیف سنٹر کے باہر اپنے ہی رشتہ داروں کے ہاتھوں ہلاک کی جانے والی 25سالہ فرزانہ بی بی کے قتل کی تفتیش کے لئے حکومت پنجاب نے جوائیٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی ہے۔جبکہ قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے آئی جی پنجاب کی ہدایات پرسی سی پی او لاہور چوہدری شفیق احمد نے دو تفتیشی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔جنہوں نے پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے read more
30th May, 2014
لاہور28مئی۔۔سندر پولیس نے گن پوائنٹ پر شہریوں سے موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیا ء لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث گلزاری ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت4 ملزموں کو گرفتارکرکے ان سے شہر کے مختلف علاقوں سے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں لوٹا ہو ا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا ہے read more
10th May, 2014
لاہور9 مئی۔۔گرین ٹاﺅن پولےس نے گن پوائنٹ پر شہرےوں سے موبائل فونز، نقدی، دےگر قےمتی اشےا ءلوٹنے اور گلیوں، محلوںاور مارکیٹوںسے موٹرسائیکل چوری کرنے کی وارداتوں مےںملوث فیکاموٹرسائیکل چوراور ڈکےت گےنگ کے سرغنہ سمےت2 ملزموں کو گرفتارکرکے ان سے شہر کے مختلف علاقوں سے ڈکےتی ، راہزنی اور چوری کی وارداتوں مےں لوٹا ہو ا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے read more